شخصی کیٹلاگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ فہرست جس میں بہت سی اسمی فہرستوں کی طرح ایسی تمام کتابیں جو کسی شخص کی ذاتی تصنیف ہوں یا اس کے متعلق لکھی گئی ہوں ان کو اس کے منفرد نام کے ماتحت درج کیا جائے اور ترتیب دیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ فہرست جس میں بہت سی اسمی فہرستوں کی طرح ایسی تمام کتابیں جو کسی شخص کی ذاتی تصنیف ہوں یا اس کے متعلق لکھی گئی ہوں ان کو اس کے منفرد نام کے ماتحت درج کیا جائے اور ترتیب دیا جائے۔